- Get link
- X
- Other Apps
Live Updates
مقدس فاروق اعوان اتوار مارچ 11:35

اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مارچ 2020ء) رواں سال دنیا بھر سے کورونا فری افراد ہی حج بیت اللہ کا سکیں گے۔عازمین کے پاس ہیلتھ سرٹیفیکیٹ ہونا ضروری ہوگا جبکہ ان کو کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔سعودی سفارتی ذرائع اور حج آرگنائزیشن ایسوسی ایشن کے چئرمین شاہد رفیق نے بتایا ہے کہ رواں سال بھی حج بیت اللہ پورے اہتمام کے ساتھ ہوگا تاہم کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث عازمین کے پاس ہیلتھ سرٹیفیکیٹ ہونا ضروری ہے۔
طیارے میں سوار ہونے سے پہلے اور سعودی عرب پہنچنے پر دونوں جگہوں پر عازمین کے کورونا کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت نے پاکستان سمیت کئی ممالک کو محض عازمین کے لئے رہائش گاؤں اور ٹرانسپورٹ کی بکنگ سے روکا ہے۔عازمین کو حفاظتی تدابیر کے مدنظر معمول سے ہٹ کر رہائش گاہوں اور ٹرانسپورٹ کی سہولت دی جائے گی۔
شاہد رفیق نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدہ کرنے سے نہیں روکا ،صرف رہائش گاہوں اور ٹرانسپورٹ کے معاہدوں سے منع کیا ہے۔واضح رہے کہ ء) سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا،وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع کے بعد حج پر کام روک دیا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا ہے،سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہوگیا ہے ۔سعودی حکومت کی جانب سے خط میں کہاگیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج معاہدہ نہ کریں ،سعودی حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے ،صورتحال بہتر ہونے ہی آگاہ کریں گے ،وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع کے بعد حج پر کام روک دیا۔ ٴ
کرونا وائرس کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات
رواں سال بھی حج بیت اللہ پورے اہتمام کے ساتھ ہوگا
دنیا بھر سے کورونا فری افراد حج کریں گے،طیارے میں سوار ہونے سے پہلے اور سعودی عرب پہنچنے پر عازمین کے کورونا کے ٹیسٹ کیے جائیں گے
مقدس فاروق اعوان اتوار مارچ 11:35
(جاری ہے)
سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدہ کرنے سے نہیں روکا بلکہ رہائش گاہوں اور ٹرانسپورٹ کی بکنگ سے روکا ہے جس کا اہتمام سعودی انتظامیہ خود موجودہ صورتحال میں کرے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
رواں سال بھی حج بیت اللہ پورے اہتمام کے ساتھ ہوگا
حیدرآباد میں نومسلم چینی نوجوان میں کرونا وائرس کی تصدیق،مسجد قرنطینہ میں تبدیل
ملک ریاض مشکل وقت میں عوام کی مدد کیلئے آگئے
چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی
اٹلی میں کورونا سے مزید 889 ہلاکتیں، اموات کی تعداد چین سے تین گنا زیادہ ہو گئی
سعودی دارالحکومت الریاض پر میزائلوں سے حملہ
کراچی میں شہری نے کرونا وائرس کے خوف سے خود کشی کر لی
تازہ ترین خبریں
مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے دوران عوام پر سخت پابندیاں، کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 33 سے تجاوز کرگئی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل 10 ڈالر فی بیرل، اور فی لیٹر پیٹرول 10 روپے ہو جانے کا امکان
ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ جیل میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے ضمن میں جیل کا تفصیلی دورہ،ریسکیو1122کی طرف جیل کی تمام جگہوں پر کلورین سپرے کیاگیا
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات پر ٹیلی میڈیسن سنٹر ضلع جہلم میں قائم کردیئے گئے
قرنطینہ سنٹر ٹالیانوالہ میں پولیس کی ماک ایکسرسائز ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی پولیس افسران اور ملازمین کو ہدایات
ہم نے اصلی سینٹائزر منگوا کر عوام کو فراہم کردیئے ہیں جلد سرجیکل ماسک کی قلت بھی دور کردی جائے گی،کیمسٹ اینڈ ڈرگست ایسوسی ایشن جہلم
ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انتظامات جبکہ موذی مرض کے پیش نظر تمام اشیاء خوردونوش کے مراکز پر مناسب فاصلہ رکھنے کے نشانات آویزاں کردیئے گئے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک جاری، ملزمان گرفتار ،مقدمات درج
الخدمت فاوٴنڈیشن اب تک ملک بھر میں 23کروڑ26لاکھ روپے کا کھانا اور خشک راشن تقسیم کرچکی ہے: محمد عبدالشکور، صدر الخدمت فاوٴنڈیشن پاکستان
کورونا وائرس، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں 889، اسپین میں 852، فرانس میں 319 ‘ برطانیہ میں 260، امریکہ میں 247، ایران میں 139 ‘ ہالینڈ میں 93، بیلجیئم میں 64، جرمنی میں 52 اور پرتگال میں 24 ہلاکتیں، اٹلی میں ..
اسلام آباد کی خبریں
- رواں سال بھی حج بیت اللہ پورے اہتمام کے ساتھ ہوگا
- ملک ریاض مشکل وقت میں عوام کی مدد کیلئے آگئے
- وفاقی وزیر غلام سرور خان کا راشن کی تقسیم کے لئے پالیسی کا اعلان
- پاکستان تحریک انصاف کو چین کی کمیونسٹ پارٹی کی کورونا کیخلاف مکمل معاونت فراہم کرنے کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
- Get link
- X
- Other Apps








Comments
Post a Comment